Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









at-Tin Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
95:1انجیر کی قسم اور زیتون (ف۲)
95:2اور طور سینا (ف۳)
95:3اور اس امان والے شہر کی (ف۴)
95:4بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا،
95:5پھر اسے ہر نیچی سے نیچی حالت کی طرف پھیردیا (ف۵)
95:6مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ انہیں بے حد ثواب ہے (ف۶)
95:7تو اب (ف۷) کیا چیز تجھے انصاف کے جھٹلانے پر باعث ہے (ف۸)
95:8کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں،



Share this Surah Translation on Facebook...