Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









at-Tin Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
95:1انجیر کی قسم اور زیتون کی
95:2اور طور سینین کی
95:3اور اس امن والے شہر کی
95:4کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
95:5پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
95:6مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے
95:7تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
95:8کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟



Share this Surah Translation on Facebook...