Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Inshirah Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
94:1کیا ہم نے تمہارا سینہ کشادہ نہ کیا (ف۲)
94:2اور تم پر سے تمہارا بوجھ اتار لیا،
94:3جس نے تمہاری پیٹھ توڑی تھی (ف۳)
94:4اور ہم نے تمہارے لیے تمہارا ذکر بلند کردیا (ف۴)
94:5تو بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے،
94:6بیشک دشواری کے ساتھ آسانی ہے (ف۵)
94:7تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں(ف۶) محنت کرو (ف۷)
94:8اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو (ف۸)



Share this Surah Translation on Facebook...