Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Inshirah Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
94:1(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)
94:2اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا
94:3جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
94:4اور تمہارا ذکر بلند کیا
94:5ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
94:6(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
94:7تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو
94:8اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو



Share this Surah Translation on Facebook...