Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Falaq Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
113:1کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
113:2ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
113:3اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
113:4اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
113:5اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے



Share this Surah Translation on Facebook...