Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Falaq Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
113:1آپ عرض کیجئے کہ میں (ایک) دھماکے سے انتہائی تیزی کے ساتھ (کائنات کو) وجود میں لانے والے رب کی پناہ مانگتا ہوں،
113:2ہر اس چیز کے شر (اور نقصان) سے جو اس نے پیدا فرمائی ہے،
113:3اور (بالخصوص) اندھیری رات کے شر سے جب (اس کی) ظلمت چھا جائے،
113:4اور گرہوں میں پھونک مارنے والی جادوگرنیوں (اور جادوگروں) کے شر سے،
113:5اور ہر حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے،



Share this Surah Translation on Facebook...