Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Kauthar Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
108:1(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
108:2تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
108:3کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا



Share this Surah Translation on Facebook...