Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Fil Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
105:1اے محبوب! کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کیا حال کیا (ف۲)
105:2کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا،
105:3اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں) بھیجیں (ف۳)
105:4کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتے (ف۴)
105:5تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی (بھوسہ) (ف۵)



Share this Surah Translation on Facebook...