Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Fil Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
105:1کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
105:2کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
105:3اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
105:4جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
105:5تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس



Share this Surah Translation on Facebook...