Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Fil Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
105:1کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا،
105:2کیا اس نے ان کے مکر و فریب کو باطل و ناکام نہیں کر دیا،
105:3اور اس نے ان پر (ہر سمت سے) پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے،
105:4جو ان پر کنکریلے پتھر مارتے تھے،
105:5پھر (اﷲ نے) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح (پامال) کر دیا،



Share this Surah Translation on Facebook...