Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Fatihah Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
1:1اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
1:2سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا،
1:3بہت مہربان رحمت والا،
1:4روز جزا کا مالک،
1:5ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،
1:6ہم کو سیدھا راستہ چلا،
1:7راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا



Share this Surah Translation on Facebook...