Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Fatihah Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
1:1شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
1:2سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
1:3بڑا مہربان نہایت رحم والا
1:4انصاف کے دن کا حاکم
1:5(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
1:6ہم کو سیدھے رستے چلا
1:7ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے



Share this Surah Translation on Facebook...