Quantcast
Ads by Muslim Ad Network









al-Fatihah Farsi:: Ghodratollah Bakhtiari Nejad 

Ayat
1:1اللہ کے نام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے ‎
1:2سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے
1:3نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے
1:4روزِ جزا کا مالک ہے
1:5(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
1:6ہمیں سیدھا راستہ دکھا
1:7ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا



Share this Surah Translation on Facebook...